میں اور مونس الہٰی دیوار کی طرح عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،پرویز الٰہی

Pervaiz-Elahi

چودھری پرویز الہٰی خاندان کی دودھ فیکٹری پر چھاپہ


سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ جاہت حسین دبائومیں ہے،وجاہت حسین نے اپنا فیصلہ کیا،ان سے کوئی ناراضگی نہیں ہے ۔

رہائش گاہ پر کیا ہوا تھا؟ چوہدری شجاعت نے سب بتا دیا

فوج ہمارا اپنا ادارہ ہے،غلط فہمیاں الگ چیز ہے،ہردور میں کوشش رہی کہ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات اچھے ہوں۔

وزیر اعظم ،شجاعت ملاقات : سانحہ 9مئی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی پر اتقاق

میں اور مونس الہٰی دیوار کی طرح عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،ہمارا فرض ہے کہ مشکل وقت میں عمران خان کاساتھ دیں۔


متعلقہ خبریں