عمران خان! اللہ سے توبہ کرو، نواز شریف سے معافی مانگو، مریم نواز

عمران خان! اللہ سے توبہ کرو، نواز شریف سے معافی مانگو، مریم نواز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ ہوا کرتے تھے، آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہو۔

9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا، آرمی چیف

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر جاری کردہ اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ گرہیں جو تمھیں دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں تم نے خود لگائی تھیں۔

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں ہیں، ہمارے حوالے کیے جائیں، وزیر اطلاعات پنجاب

آپ! فواد چودھری کا نام لینا بھول گئے، حبا فواد کا عمران خان سے شکوہ

انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ اللہ سے توبہ کرو ان مظالم کی جو تم بے گناہوں پپر کرتے رہے۔

عمران خان نے دوبارہ اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

مریم نواز نے عمران خان سے کہا کہ نواز شریف اور ہر اس شخص سے معافی مانگو جس پر تم نے جھوٹے الزام لگائے اور انہیں تکلیف پہنچائی۔


متعلقہ خبریں