اسلام آباد پولیس پرفائرنگ کی اطلاعات

تحریک انصاف احتجاج

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی 11 اور جی 13کے علاقوں میں پولیس پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

عدالتی حکم نامہ ملنے تک عدالت میں ہی رہوں گا، عمران خان

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق صورتحال کاجائزہ لیا جارہا ہے،سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

ریلیوں کیخلاف اسلام آباد پولیس کا بڑا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق جی 11 اور جی 13 کے علاقوں میں لوگوں کے پاس پٹرول بم دیکھے گئے ہیں ۔کچھ لوگوں کے پاس اسلحے کا بھی گمان ہے ۔

رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی سکیورٹی دوبارہ سنبھال لی ہے ۔


متعلقہ خبریں