دہشتگردوں کا ایف سی کیمپ پر حملہ، 2 فوجی جوان شہید

pak army

بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں دہشتگردوں نے ایف سی کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلم باغ میں سیکیورٹی فورسز آپریشن میں اب تک 2دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔

فورسز نے دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے، فائرنگ کا تبادلہ ابھی جاری ہے، کلیئرنس آپریشن کے دوران 2 فوجی جوان شہید ہو گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں