سینئر صحافی عمران ریاض کے بعد آفتاب اقبال گرفتار


سینیئر صحافی عمران ریاض خان کے بعد اینکر پرسن آفتاب اقبال کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

آفتاب اقبال کی گرفتاری کی خبر انکی صاحبزادی نے ایک ویڈیو کے ذریعے دی۔ انہوں نے کہا کہ دعا کیجیے میرے والد صاحب کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ کا عمران خان کو ساڑھے 4 بجے پیش کرنے کا حکم

انہوں نے بتایا کہ کچھ عجیب سی گاڑیاں آئیں اور کچھ ہی منٹ میں انہیں لے کر چلی گئیں۔


متعلقہ خبریں