عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پرفرد جرم عائد کر دی ہے۔
سیشن کور ٹ اسلام آباد نے عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کر دی ہے، عمران خان کے وکیل نے کہا کہ ہم نے فرد جرم موخر کرنے کی استدعا کی تھی۔
وکیل کا کہناتھا کہ سیشن جج دلاور ہمایوں نے ہماری استدعا مسترد کردی ہے۔