پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ بھی گرفتار

عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی اور جعلی وزیراعلیٰ کی حلف برداری بھی جعلی ہے: گورنر پنجاب

تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔

عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو لاہور میں گھر سے گرفتار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں