ایلون مسک کا غیر فعال ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان


وہ اکاؤنٹس جو کئی سالوں سے غیر فعال ہیں ٹوئٹر ان کو ہٹانے والا ہے۔

ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں غیر فعال اکاؤنٹس کو ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹوئٹر نے کن لوگوں کے بلیو ٹک بحال کئے، جانیے

ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر پر غیر فعال اکاؤنٹس کو آرکائیو کردیا جائے گا لیکن یہ عمل کب شروع ہو گا ا نہوں نے اس بارے کچھ نہیں بتایا۔


متعلقہ خبریں