پاک فوج نےعمران خان کےپاک فوج کےافسرپرالزامات کوبےبنیادقراردیدیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا لگا، فواد چودھری
ہم نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیر ثبوت الزامات لگائے، من گھڑت اوربدنیتی پرمبنی الزامات افسوسناک،قابل مذمت اورناقابل قبول ہیں۔
فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کےاہلکاروں کوسنسنی خیزپروپیگنڈےسےنشانہ بنایاجارہاہے، متعلقہ سیاسی رہنما سے مطالبہ کرتےہیں وہ قانونی راستےکاسہارا لیں۔
سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی سے متعلق خبریں گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر
متعلقہ سیاسی رہنماسےمطالبہ کرتےہیں وہ جھوٹے الزامات لگانابند کریں، ادارہ غلط بیانات اورپروپیگنڈےکیخلاف قانونی کارروائی کاحق محفوظ رکھتاہے۔