جہاں فیصلے بیگمات ،ساسوں کی پسندناپسند پر ہوں وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا،مریم نواز


مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جہاں فیصلے آئین وقانون نہیں بیگمات ،ساسوں کی پسندناپسند پر ہوں وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایسے فیصلوں سے تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی،پہلے بھی کہا تھا یہ عدلیہ ہے جوائے لینڈ نہیں۔


متعلقہ خبریں