عمران خان حملہ کیس کے مدعی انتقال کر گئے

وزیر آباد میں قتل کی کوشش اسکرپٹ کے عین مطابق تھی، عمران خان

عمران خان حملہ کیس کے مدعی انتقال کر گئے۔

لیڈر خوفزدہ نہیں ہوتا، عمران خان

ہم نیوز کے مطابق عامر شہزاد بھدر عمران خان پر حملہ کے وقت ایس ایچ او سٹی وزیرآباد تعینات تھے،ذرائع کے مطابق ایس ایچ او عامر بھدر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں