مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائم مقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں


پشاور:مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائم مقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے مسرت ہلالی سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف لیا۔

جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ریگولر چیف جسٹس کی تعیناتی تک مسرت ہلالی چیف جسٹس رہیں گی۔


متعلقہ خبریں