بابراعظم نے ستارہ امتیاز والدین اور پاکستانی عوام کے نام کر دیا


لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ستارہ امتیاز حاصل کرنے کے بعد ٹوئٹر پر پہلا پیغام جاری کر دیا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ اپنے والدین کی موجودگی میں ستارہ امتیاز حاصل کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر پنجاب نے بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا

انہوں نے اس ایوارڈ کو اپنے والدین، شائقین اور پاکستان کے عوام کے نام کر دیا۔ واضح رہے کہ گورنر ہاؤس میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب میں قومی کرکٹر کو اس اعزاز سے نوازا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں