واشنگٹن: امریکہ نے ایٹمی توانائی سے چلنے والی آبدوز آسٹریلیا کے حوالے کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنےاتحادیوں کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتے اور ہم اپنے اتحادیوں کو چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بنانا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک ملک بن گیا
انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کو آبدوز دینے کا مقصد بحر الکاہل میں قیام امن کو یقینی بنانا ہے اور یہ آبدوز ایٹمی توانائی سےچلتی ہے لیکن ایٹمی نہیں ہے۔