عمران خان سے ملاقات، صدر لاہور پہنچ گئے


صدر مملکت عارف علوی، عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت زمان پارک لاہورمیں عمران خان سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت عارف علوی کا پروٹوکول زمان پارک پہنچ گیا ہے،  صدر کے پروٹوکول میں 3 افسران شامل ہیں، پروٹوکول افسران صدر مملکت کی سیکیورٹی کےانتظامات کا جائزہ لیں گے۔


متعلقہ خبریں