عمران خان کی تباہ کردہ معیشت واپس پٹڑی پر آ رہی ہے، شہباز شریف

shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی محنت رنگ لا رہی ہے، عمران خان کی تباہ کردہ معیشت واپس پٹڑی پر آرہی ہے۔

سماچی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی روپے کا ڈالر کے مقابلے میں بہترین کاکردگی دکھانے والی ورلڈ کرنسی بننا اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ 1 ہفتے میں روپے کی قدر میں 3.9فیصد اضافہ ، ہفتے کے اختتام پر ڈالر 219.92 ہوگیا ہے۔


متعلقہ خبریں