عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کر دیے گئے، مرادسعید کا دعویٰ

عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کر دیے گئے، مرادسعید کا دعویٰ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے احکامات جاری کرد یے گئے ہیں۔ یہ دعویٰ پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی جانب سے کیا گیا ہے۔

عمران خان کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے یہ دعویٰ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کیا گیا ہے۔

عمران خان نے ڈرون حملے سے متعلق پاکستان پر الزامات عائد کیے، دشمن ملک نے بھی ایسا نہیں کیا، رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما مراد سعید نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اپنی خود داری مانگنے کی جسارت کی قیمت چکانے کا وقت آگیا ہے۔

نواز شریف کو اس لیے نکالا گیا کہ کرپشن میں ملوث تھا، کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری کیا یا فیکٹریاں بنائیں کہ عہدے سے ہٹایا گیا؟ عمران خان

ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نکلو پاکستان کی خاطر!


متعلقہ خبریں