بارش نے ایک بار پھر زرداری اور اس کے خاندان کی کرپٹ حکمرانی کو بے نقاب کردیا،عمران خان


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بارش نے ایک بار پھر زرداری اور اس کے خاندان کی کرپٹ حکمرانی کو بے نقاب کردیا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ مثال ہے کس طرح کرپشن گورننس کو برباد کر دیتی ہے،کراچی کی رقم جعلی اکاونٹس میں گئی اور دبئی میں جائیدادوں کیلئے سرمایہ کاری میں لگی۔

انہوں نے کہا کہ برائی کے اس گٹھ جوڑ کا خاتمہ ہونا چاہیے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں