گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے653 کیسز رپورٹ


  ملک میں کورونا کے وار جاری ہے۔  گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے653 کیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔کورونا کے653 کیسز رپورٹ ہوئے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں18ہزار950 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا  کے مثبت کیسز کی شرح 3.45 فیصد رہی۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے162مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔


متعلقہ خبریں