اپنے کپڑے بیچ کر عوام کو سستا آٹا دوں گا، وزیراعظم


وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختون خوا میں آٹا سستا کرنے کا وعدہ کر دیا ۔

بشام میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمود خان صوبے میں سستا آٹا دیں ، وزیراعلیٰ نہ کر سکے تو میں آٹا سستا کروں گا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا چلاس میں نئے اسپتال کی تعمیر کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ اپنے کپڑے بیچ کر عوام کو سستا آٹا دوں گا ، ایک دو دن میں آٹے کی جو قیمت پنجاب میں ہے وہی خیبرپختون خوا میں ہو گی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں مفت علاج فراہم کیا جائے، صوبائی حکومت نے ایسا نہ کیا تو میں علاج فری کروں گا ۔

 


متعلقہ خبریں