انٹرنیٹ ووٹنگ دینے والا پاکستان پہلا ملک ہو گا، فواد چودھری

علمائے کرام بتائیں کہ شہدا کا خون کس کے سر پر ہے؟ فواد چودھری

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ووٹنگ دینے والا پاکستان پہلا ملک ہو گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے تمام اعتراضات دور ہو چکے ہیں، انہیں اب بھی کوئی اعتراضات ہے تو وہ بھی دور ہو جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہپارلیمنٹ فیصلہ دے چکی ہے،آئندہ انتخابات الیکٹرانک مشین پر ہوں گےدنیا میں بے شمار کمپنیاں الیکٹرانک مشینیں بناتی ہیں۔ الیکشن کمیشن اشتہار دے بہت سی کمپیناں آجائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ موبائل فون چلانے والے کو مشین چلانے میں مشکل نہیں ہو گی، امریکا میں بہت عرصے سے ای وی ایم استعمال ہو رہا ہے۔


متعلقہ خبریں