ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری


ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ویسٹ انڈیز دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 13 سے 22 دسمبر 2021 تک  سیریز کا انعقاد ہو گا۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp