وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا


اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بروز جمعے کو طلب کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت ہو گی جبکہ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔


متعلقہ خبریں