پاک بھارت ٹاکرا: شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

فائل فوٹو


قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے لیے خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میری تمام تر دعائیں اور نیک خواہشات پاکستان کے ساتھ ہیں، امید کرتا ہوں ہمیں اچھی اور نڈر کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے دعا گو ہے۔


متعلقہ خبریں