12 ربیع الاول: کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

double SAWARI

کراچی سمیت سندھ  بھر میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی صرف 19 اکتوبر کے لیے ہو گی۔

بچے، بزرگ، خواتین اور صحافی موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔


متعلقہ خبریں