او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے ارکان کا لائن آف کنٹرول کا دورہ


اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے انسانی حقوق کمیشن کے ارکان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا ہے۔  

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وفد کو ایل او سی پر سیکیورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی گئی۔

او آئی سی کے وفد نے بھارتی فائرنگ کے متاثرین سے بات چیت کی ایل او سی کی صورتحال کو بہتر طور پر سمجھنے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 


متعلقہ خبریں