قومی اسمبلی اجلاس: علی نواز اعوان اور روحیل اصغر نے ایک دوسرے کو کتابیں مار دیں



اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کو دھکے دیے۔

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس: حکومت نے ضابطہ اخلاق پیش کردیا

ہم نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران اراکین قومی اسمبلی علی نواز اعوان اور روحیل اصغر نے ایک دوسرے پر کتابیں دے ماریں۔

عمران خان ہٹلر کے شاگرد ہیں، ون پارٹی سسٹم لانا چاہتے ہیں: احسن اقبال

اجلاس کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کی وجہ سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس 20 منٹ کے لیے ملتوی کردیا۔


متعلقہ خبریں