پاک بحریہ کے زیر اہتمام بین الاقوامی امن مشقیں جاری



کراچی میں جاری ساتویں کثیر القومی بحری مشق امن 2021 کا تیسر ا روز ہے۔

امن مشقوں میں دہشت گردی سے نمٹنے کی عملی مشق اور حربی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا گیا۔

تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور مختلف ملکوں کی بحریہ کے مندوبین بھی شریک ہیں۔

پی این ایس قاسم منوڑہ میں بین الاقوامی بینڈ کی کلچرل پرفارمنس ہوئی۔ مختلف ممالک کے فوجی بینڈ نے جنگی اور قومی دھنیں بجائیں۔

چھٹی بین الاقوامی امن مشقیں، نیوی کمانڈوز کا شاندار مظاہرہ


متعلقہ خبریں