کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ صحت کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔
لاہور: سابق چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید کے متعلق نیب رپورٹ
ہم نیوز کے مطابق نیب بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے ذوالفقار علی بلوچ کو کرپشن کے الزام میں تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
تفتیشی ٹیم کو جدید تربیت دیکر کرپشن کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، چیئرمین نیب
ذمہ دار ذرائع کے مطابق گرفتار افراد نے ادویات کی خریداری میں 40 کروڑ روپے سے زائد کا غبن کیا تھا۔