وزیر اعلیٰ سندھ نے کل صوبے میں چھٹی کا اعلان کردیا

سختی کرنے سے کورونا کیسز کی شرح کم ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

فائل فوٹو


کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کل جمعے کے روزسندھ بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔

کراچی میں آرمی فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم

ہم نیوز کے مطابق صوبےکے تمام سرکاری اورنجی ادارے جمعے کو بند رہیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق صوبے میں ضروری خدمات کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے۔

کراچی: موسلا دھار بارش پھر شروع، گاڑیوں کے بجائے کشتیاں چلنے لگیں

ہم نیوز کے مطابق بلدیات، صحت، واٹر بورڈ، پی ڈی ایم اے اور ریونیو کے دفاتر کھلے رہیں گے۔


متعلقہ خبریں