اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔
اسلام آباد: کشمیر ہائی وے پر فائرنگ، پولیس افسر جاں بحق
ہم نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شاہدرہ کے علاقے میں پیش آیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او بہارہ کہو کو معطل کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تھانہ بہارہ کہو پولیس اطلاع ملنے کے باوجود جائے وقوع پر وقت پہ نہیں پہنچی تھی۔
اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید
ہم نیوز کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی اسلام آباد سے فوری طور پرانکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے۔