حیدرآباد: مبینہ زہریلی چپس کھانے سے تین سال کا بچہ جاں بحق

ملتان: مبینہ طورپر بیٹی کوقتل کرکے خودکشی کرنیوالے ڈاکٹر کے بھائی کی پراسرار موت

فوٹو: فائل


حیدرآباد:حیدرآباد میں مبینہ زہریلی چپس کھانے سے تین سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی بہن کی حالت تشویشناک ہوگئ۔

ذرائع کے مطابق واقعہ حیدرآباد کی چاندنی مارکیٹ میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر چپس کھانے سے 3 سالہ بچہ ہمایوں جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی ڈھائی سالہ بہن علیزہ تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال میں زیر علاج ہے

کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ اور ایس ایس پی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور ڈی سی حیدرآباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ پولیس نے تین فوڈ پوائنٹس بند کرادیئے ہیںکمشنر عباس بلوچ نے ڈی سی حیدرآباد سے رپورٹ طلب کرلی اور چار مینیجرز کو گرفتار گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اے ایس پی عبداللہ نے کہا ہے کہ والدین نے مقدمہ درج نہیں کرایا تو ہم سرکاری مدعیت میں کیس درج کریں گے۔ اے ایس پی

انہوں نے بتایا کہ ہم نے فوڈ اتھارٹی حکام کو طلب کیا ہے۔


متعلقہ خبریں