شاہی مرغ چنے بنانے کی ترکیب

آج ہم آپ کو شاہی مرغ چنے بنانے کی ترکیب اور طریقہ بتاتے ہیں۔

افطار کیلئے ’نظامی رول‘ کی مزیدار ترکیب

ہم آپ کو بتاتے ہیں افطار کیلئے شیریں انورکی مزیدار ''نظامی رولز'' کی ترکیب جو بنانے میں بھی نہایت آسان ہے۔

پودینے اور لیموں کا شربت بنانے کا طریقہ

آج ہم آپ کو  پودینے اور لیموں کے شربت کی ترکیب بتارہے ہیں جسے دس منٹ میں تیار کیا جاسکتا ہے۔

روزوں میں ہے امراض کا علاج 

روزہ ثقیل غذا کو ترک کرنے، پانی کے زیادہ استعمال، نمازوں اور تراویحوں سے جسم کو حرکت دے کر اسے مضر صحت اثرات سے پاک کرتا ہے۔

‘گرما گرم مزیدار چکن لوبیا ‘

آج ہم آپ کو بتاتے ہیں چکن اور سفید لوبیا بنانے کی آسان ترکیب، یہ ایک ایسی ڈش ہے جو ناصرف لذیز ہے بلکہ تیاری میں بھی آسان ہے۔

ذہن تیز کرنے والی چند غذائیں

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا دماغ تندرست رہے اور تیز کام کرے تو درجہ ذیل میں دی ہوئی غذاؤں کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں۔

انڈے کھانے کے 5 فوائد

انڈہ ہماری غذا اور خاص کر ناشتے کا ایک اہم جزو ہے جس کے بنا ناشتہ ادھارا ہی سمجھا جاتا ہے۔

وائٹ سوس میکرونی” بنانے کی ترکیب”

میکرونی کو بہت سے اندازمیں بنایا جاتا ہے جس میں ریڈ سوس میکرونی، چکن میکرونی، گرین چلی میکرونی، وائٹ سوس میکرونی اور مکس میکرونی وغیرہ شامل ہیں۔

وزن کم کرنے میں مددگار 8 غذائیں

کیا آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ہیں؟ اگر ہاں تو اب نہ ہوں پریشان بس کچھ غذاؤں کو اپنی خوارک کا حصہ بنالیں اور پھر دیکھیں کیسے وزن کم ہوتا ہے۔

نوڈلز پکوڑے بنانے کی ترکیب

آج ہم آپ کو افطار دسترخوان کے لیے منفرد ''نوڈلز کے پکوڑے'' بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز