پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ 

پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ مشتاق دختر مشتاق علی کو باٹنی سونیا حنیف دختر محمد حنیف کو ریاضی ، سر بلند ولد سرفراز خان کو انٹر نیشنل ریلیشنز ، عائشہ خان دختر خالد محمود خان کو ریاضی ، شاہزیب خورشید ولد خورشید علی کو کامرس جاری کیں  ہیں۔

عرب امارات نے 87 ممالک کے شہریوں کو ویزہ آن ارائیول کی اجازت دیدی

ثناء صفدر دختر سلطان صفدر کوز والوجی اور بشری محمود دختر محمود احمد مودی کو سوشیالوجی کے مضمون میں ، مقالہ جات کی تکمیل کے بعد ، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔


متعلقہ خبریں