شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی حملہ


گذشتہ شب بھارتی فوج نے شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ کو نقصان پہنچا۔

بھارت نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کی علامت کو نشانہ بنایا، یہ ایئرپورٹ 1993 میں رحیم یار خان میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس کا نام شیخ زاید بن سلطان النہیان کے نام پر رکھا گیا۔

بھارت کی جانب سے گزشتہ روز ننکانہ صاحب کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے انتہائی شرمناک عمل جاری ہے۔


متعلقہ خبریں