قومی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے بعد ہو گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے یکم مئی تک نام بھجوانے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پِچ ایڈیلیڈ جیسی ہو گی

ڈراپ ان پچز کو فلوریڈا کے گرم موسم میں تیار کیا گیا ہے اور ایونٹ کے قریب ان پچز کو فلوریڈا سے نیویارک پہنچایا جائے گا

ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو جعلی ڈگری پر برطرف

آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق کو نیا ڈی جی اسپورٹس بورڈ تعینات کر دیا گیا۔

علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے

علیم ڈار نے 16 فروری 2000 کو گوجرانوالہ میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان میچ سے ڈبیو کیا۔

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

امکان ہے دوسرے میچ میں بھی پاکستان ٹیم بغیر تبدیلی کے میدان میں اترے گی۔

سب سے بڑا گول ورلڈ کپ ہے، محمد عامر

میرا سارا فوکس کرکٹ پر ہے، چیزوں کو فیس کرسکتا ہوں۔

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، عماد وسیم کو باہر بٹھانے پر سابق کرکٹرز برہم

اتنا شور مچا کر محمد عامر اور عماد وسیم کو ٹیم میں لایا گیا تو انہیں موقع دیں تاکہ اپنی فارم بحال کرسکیں، اقبال قاسم

بارش نہ رکی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ

راولپنڈی میں تھوڑی دیر کیلئے بارش رکی تو میچ  کو پانچ پانچ اورز تک محدود کردیا گیا تھا

ٹاپ اسٹوریز