فائیو جی ٹیکنالوجی ہماری زندگی میں کیا انقلاب لائے گی؟

اس ٹیکنالوجی کا حصول دنیا پر حکمرانی کرنے کے مترادف ہوگا

جرمنی: 5 جی کی نیلامی سے 7.3 ارب ڈالرز کی آمدنی

نیلامی فریکوئنسیوں کے ایک ’اسپیکٹرم‘ سے متعلق تھی جو ڈیٹا کی بہت تیز رفتار ٹرانسفر کو یقینی بنائے گی۔ یہ فریکوئنسیاں دو گیگا ہرٹس سے لے کر 3.6 گیگا ہرٹس تک کے درمیان ہوں گی۔

انسان عنقریب برہنہ آنکھ سے اندھیرے میں دیکھ سکے گا

سائنسدانوں نے ایک چوہے کو مختلف تجربات سے گزارنے کے بعد اس بات کی تصدیق کی کہ اس کی اندھیرے میں دیکھنے کی صلاحیت بہتر ہوئی اور حیرت انگیز طورصحت بھی متاثر نہیں ہوئی

اوبر کی اڑنے والے ٹیکسی کب آئے گی؟

اوبر فی الحال دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی سروس شروع کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی

گوگل کے نئے فیچرز کون کون سیکھنا چاہتا ہے ؟

گوگل نے 15 جون کو جڑواں شہروں میں ایک بڑے تاریخی پروگرام کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔

برفانی دور کے عظیم الجثہ بھیڑیے کا سر دریافت

پہلی مرتبہ برفانی دور کے بالغ بھیڑے کی باقیات کو ٹشوز سمیت محفوظ کیا گیا ہے

واٹس ایپ کے غلط استعمال پر قانونی کارروائی کا فیصلہ

وٹس ایپ نے قانون شکنی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف رواں سال کارروائی کا فیصلہ کیا ہے

مصنو عی ذہانت کا کمال: کچھ پوشیدہ نہیں رہے گا سب آشکار ہوگا

چین نے ایسی مشین ایجاد کرلی ہے جو بچوں کے چہرے کو اسکین کرکے ان کے پوشیدہ جذبات سے بھی آگاہی حاصل کرلیتی ہے۔

پنجاب پولیس نے ’ٹک ٹاک‘ ہیرو کو زیرو بنا کر ہتھکڑی لگادی

سچی وڈیو ڈبنگ کی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر بنا کے شیئر کی تو ساری ’ہیرو گیری‘ پل بھر میں ’اڑن چھو‘ ہوگئی۔

ہنگامی حالت میں گوگل کیسے مدد کرتا ہے؟

گوگل میپ ایس او ایس الرٹس سروس کو مزید بہتر کیا گیا ہے تاکہ ہنگامی صورتحال میں صارفین کی مدد کی جاسکے

ٹاپ اسٹوریز