ہواوے، امریکہ تجارتی جنگ کا فیصلہ عدالت کرے گی

امریکی تجارتی پابندیوں کو غیر آئینی قرار دیا جائے، ہواوے

اب روبوٹ بھی صحافی بنیں گے

روبوٹ رپورٹر صوفیہ نے صحافی بننے کے بعد اگلے مرحلے میں ناول لکھنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔

جھوٹے کی 6 نشانیاں

انسان ارادی یہ غیر ارادی طور پر جھوٹ بولتا ہے، بعض اوقات کسی بات کو چھپانے کی خاطر یہ کسی دوسرے شخص کو لوگوں کے سامنے شرمندہ کرنے کی خاطر انسان جھوٹ کا سہارا لیتا ہے

ایسے پر اسرار مقامات جہاں سائنس کی بھی نہیں چلتی

ایک گاؤں میں اسی قسم  کی سرسراہٹ والی آوازیں ہر وقت لوگوں کو سنائی دیتی ہیں

کرہ ارض پر نیا برفانی دور چند ماہ کی دوری پر؟

تحقیق کے مطابق آئس ایج کے باعث خطہ ارض کے تمام خطوں میں سردی کا دورانیہ بڑھ جائے گا

قوت گویائی سے محروم افراد کی بات اردو زبان میں سمجھانے والا دستانہ

اس پراجیکٹ کو مکمل کرنے والے گروپ ممبران نے دستانے کی تیاری سے قبل سائن لینگویج سیکھنے کے لیے مختلف ایپس کی مدد بھی لی

چندماہ بعد تمام ادائیگیاں موبائل فون سے ہوں گی،فواد چودھری

 قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج موبائل فون کو کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کے متبادل کے طور پر متعارف کرانا ہے۔

سپریم کورٹ :ای کورٹ نظام کے ذریعے پہلے مقدمے کا فیصلہ

دنیا بھر میں پاکستان کی سپریم کورٹ میں ہی ای کورٹ نظام کا پہلی مرتبہ آغاز ہوا ہے،چیف جسٹس پاکستان

چین میں اپنی گال کھجانے پر جرمانہ

ایک شخص کو 7.25 ڈالر کا جرمانہ کیا گیا ہے جو کیمرے کے سامنے اپنی گال کھجا رہا تھا

فیس بک: چھ ماہ میں تین ارب اکاؤنٹس حذف کرکے ریکارڈ بنادیا

انتظامیہ نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران یومیہ ایک کروڑ 66 لاکھ ،66 ہزار 666 اکاؤنٹس حذف کیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز