مریم نواز کے سر میں کیمرا لگ گیا، دو کارکن زخمی

مریم نواز اپنے والد کی عیادت کیلئے جناح اسپتال پہنچی تھیں

ماتحت عدالتوں میں فیصلے جلد کیے جائیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے مقدمات کو جلد نمٹانے سے متعلق گائیڈ لائن فراہم کی

پاک بھارت کشیدگی، دفتر خارجہ میں کرائسز مینیجمنٹ سیل قائم

پاکستان بھارت موجودہ کشیدگی کے تحت دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل تشکیل دے دیا

’بھارتی آرمی چیف جنرل باجوہ کے خطےمیں امن کے ویژن کو بھی فالو کریں‘

خطے میں امن اورترقی کے لیےبھارت کوپاکستان دشمنی چھوڑنا ہوگی، میجر جنرل آصف غفور

پی پی پی کا حکومت کےخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کی احتجاجی تحریک میں وفاقی حکومت کےاقدامات کےخلاف عوامی رائے عامہ بیدار کی جائےگی۔

لاہور،فیصلہ واپس نہ لینے پر وکیل کی جج سے ہاتھا پائی

لاہور میں جج پر ہاتھ اٹھانے اور بدتمیزی کرنے پر وکیل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کراچی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل

سرجانی ٹاؤن پولیس نے دہرے قتل کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا۔

آصف زرداری کا تحریک چلانے والا فیوز اڑا ہوا ہے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے علاوہ کسی کو ڈھیل یا ڈیل کی بات کرتے نہیں دیکھا ہے۔

مری میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں مکانات تباہ، راستے بند

مری: حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب مری اور نواحی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب درجنوں مکانات تباہ

نواز شریف کی انجیو گرافی معمہ بن گئی

سابق وزیراعظم نواز شریف جناح اسپتال لاہور میں آج نویں روز بھی زیر علاج ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز