جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کیلئے کوئی نام سامنے نہیں آیا، ذرائع ترین گروپ
جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کو بھی پارٹی رجسٹریشن کیلئے فوری اقدامات کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔
سابق ایم پی اے عائشہ اقبال کا پی ٹی آئی اور سیاست سے دستبرداری کا اعلان
مجھے بھی 2 دفعہ کروڑوں روپے کی آفر ہوئی، میں نے انکار کردیا، عائشہ اقبال
وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر ایردوان کیلئے آموں کا تحفہ
آدھے آم اپنے بھائی اور آدھے آم اپنی بہن کیلئے لایا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف
پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 26 فیصد کمی ریکارڈ
یٹرول کی فروخت میں 18 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 29 فیصد اور فرنس آئل کی فروخت میں 45 فیصد کمی
قومی الیکشن ملتوی کیے تو خطرناک نتائج آئیں گے، شاہد خاقان عباسی
کسی جماعت میں صلاحیت نہیں کہ وہ مسائل کا حل نکال سکے۔
آئی پی ایل میں شاہین شاہ آفریدی میرا پہلا انتخاب ہوں گے، سابق آسٹریلوی کرکٹر
آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کو مہنگے ترین داموں میں خریدا جاتا۔
جنوبی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔
پیپلز پارٹی کے اسپیکر آزاد کشمیر نے حلف اٹھا لیا
پی ٹی آئی کے باغی دھڑے نے ایوان میں موجود ہونے کے باوجود ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
غیرملکی ایئرلائن کا پاکستان میں پروازیں شروع کرنے کا اعلان
ٹورنٹو سے پاکستان کے 3 شہروں کے لیے براہ راست پروازیں شروع کی جائیں گی۔
علی امین گنڈاپور کو اہم عہدہ مل گیا
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے علی امین گنڈاپور کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔