نواز شریف نے رمضان کی 27 ویں شب مسجد نبویؐ میں گزاری

سابق وزیراعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور خصوصی دعا ئیں کیں

عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے پولیس کو عمران خان کے وارنٹس پر تعمیل کا حکم دے دیا

کالام بحرین روڈ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا

کالام بحرین روڈ پر ہر قسم کا ٹریفک معطل ہوگیا۔

وزیراعظم سمیت ذمہ داروں کو 5،5 سال کے لیے نااہل کیا جائے، اعتزاز احسن

الیکشن نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر قانون اور رانا ثنا اللہ ذمہ دار ہوں گے

پاکستانی کوہ پیما نیپال کے پہاڑی سلسلے میں پھنس گئے

انا پرنا میں موسم کی صورتحال کافی خراب ہے۔

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے

شاہد آفریدی نے افتخار احمد کو بوم بوم کا لقب دے دیا

آپ میرے لیے چاچا نہیں ہیں بلکہ آپ بوم بوم ہیں، شاہد آفریدی

ملک بھر میں بارشیں شروع، کب تک جاری رہیں گی ؟

بارشوں کے باعث گندم کی تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

طورخم سرحد پر پہاڑی تودہ گاڑیوں پر گر گیا

پہاڑی تودہ گرتے وقت مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز میں آگ بھڑک اٹھی۔

راجن پور میں 2 دہشت گرد مارے گئے

دہشت گرد خفیہ ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز