31 مئی تک ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات

پی ٹی آئی کے فرار ہونے والے سابق رکن اسمبلی دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر خانیوال کچہری سے فرار ہو گئے تھے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کمر توڑ مہنگائی تسلیم کر لی

جب تیل کی قیمتیں کم تھیں تو اس وقت سودے نہیں کیے گئے، وزیر اعظم

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے خاموشی سے ملک چھوڑ دیا

کنول شوزب پاکستان سے اسکاٹ لینڈ چلی گئی ہیں، ذرائع

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے عبوری امداد کی سفارش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اور پنشن میں15فیصد اضافے کی تجویز

عمران خان کا سوئپر ضمانتی مچلکے نقد دینے پر تیار، عدالت نے منظور نہ کئے

عدالت نے 3 مقدمات میں لاکھ لاکھ روپے کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا تھا

فواد چوہدری جیسے لوگوں نے خان صاحب کو تباہ کر دیا،فیاض الحسن چوہان

عمران خان کو ان کے مشیروں نے خراب کیا ہے  اور ان لوگوں نے بھاگنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگایا ہے۔

عمران خان کے دن ختم ، تبدیلی جہاں سے نکلی تھی وہاں واپس چلی گئی، ڈوب کر مرجانا چاہیے، مریم نواز

حملہ کرنے والوں کا سرغنہ عمران خان تھا، خواتین کو ہراول دستہ بنایا وہ بھی اتنی ہی گناہ گار ہیں جتنا یہ، ورکرز کنونشن سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی ففٹی مکمل ہوگئی

ابرار الحق،سیف اللہ نیازی ، فردوس عاشق اعوان بھی آج ساتھ چھوڑ گئے

شمالی علاقہ ہو اور بچوں کا ساتھ ہو، عمران خان کو پرانی یاد ستانے لگی

 ان دنوں وہ واحد چیز جس کی میں کمی محسوس کرتا ہوں وہ شمالی پہاڑیوں میں اپنے بیٹوں کے ہمراہ کوہ پیمائی (Hiking) ہے۔ عمران خان

ٹاپ اسٹوریز