بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا قتل ہوا تھا، عینی شاہد

جسم پر کئی نشانات تھے جن میں سے دو تین نشانات گردن پر بھی تھے، آنجہانی اداکار کا پوسٹ مارٹم کرنے والے روپ کمار کا دعویٰ

2022 ٹاپ گن، جراسک ورلڈ کا راج، اواٹار کی ریس برقرار

ٹاپ گن میورک نے دنیا بھر میں 3 کھرب 40 ارب روپے کا بزنس کیا

بھارتی اداکارہ کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی

20 سالہ تیونشا شرما کئی ٹی وی شوز میں کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اداکارہ میں کیا۔

پہلی پاکستانی فلم “جوائے لینڈ” آسکر ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ

جوائے لینڈ انٹرنیشنل فیچر فلم کی کٹیگری میں نامزد

ٹام کروز نے موٹر سائیکل سمیت چھلانگ لگا دی

ٹام کروز نے اپنے خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو بھی شیئر کر دی۔

کنگ خان کو بالی وڈ کے بھائی جان کی کونسی فلم بھا گئی

سلمان شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں مختصر کردار میں بھی نظر آئیں گے

شاہ رخ خان کے گانے “بے شرم رنگ” کو رنگ لگ گئے

بے شرم رنگ کےایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز

ہم نیٹ ورک کا دس کا دم، دس ٹیموں کا جم کر مقابلہ

ٹورنامنٹ کے ڈراز اور کِٹ کی تقسیم کے فرائض سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی نے سر انجام دیے

کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑ دیا

کیٹ اواتار 2 میں جیمز کیمرون کے ساتھ اداکاری کرتی نظر آئیں گی

ٹاپ اسٹوریز