’’ہم نیوز کا اینکر’’ گوہر ممتاز کی سکرین پر واپسی
یہ بہت مختلف کردار تھا جسے نبھانا چیلنج سے کم نہیں تھا۔
بھارتی اداکار ادتیا سنگھ راجپوت کی پراسرار موت
32 سالہ ادتیا سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے فلیٹ کے بیت الخلا میں مردہ حالت میں پائے گئے، میڈیا رپورٹ
ٹی وی نیٹ ورکس میں ہم کا بڑا اعزاز، پہلا عربی یوٹیوب چینل متعارف کرا دیا
چینل پر یکم جون 2023ء سے مواد دستیاب ہو گا
امیتابھ کی پاکستانی بچے کو بھارت کا مستقبل کا قراردینے کی غلطی
ہم ایک دوسرے کے ملک میں کھیلنے کے لیے راضی ہوں تو کرکٹ کا مستقبل ہمارے ہاتھ میں ہے
پاک فوج پاکستان کی آن، پاکستان کی شان، جاوید شیخ کا خصوصی پیغام
ہم اپنے گھروں میں سکون سے سوتے ہیں کیونکہ پاک فوج کے جوان ہماری سرحدوں کو محفوظ بناتے ہیں
نعمان اعجاز کی کال ریکارڈنگ ٹرینڈ پر دلچسپ پوسٹ وائرل
جسے پڑھ کر ہر انٹرنیٹ صارف ہنسنے اور نعمان اعجاز کو داد دینے پر مجبور ہو گیا
پاک فوج ہے تو ہم سب ہیں، شبنم مجید
پاک فوج پاکستان کی سلامتی او ر بقاء کی ضامن ہے اور پوری قوم کو اس پر فخر ہے
عمران خان سفارشیوں کیساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟ جاوید شیخ نے بتا دیا
سابق صدر آصف علی زرداری یاروں کے یار ہیں اور نواز شریف پیار کرنے والے شخص ہیں، جاوید شیخ
معروف ماہر تعلیم، اداکار وڈرامہ نویس شعیب ہاشمی انتقال کر گئے
پاکستان ٹیلی ویژن کے ابتدائی دور میں ان کے پروگرام بہت مقبول ہوئے
اٹھو پاکستانیوں جاؤ، عمران خان کا ساتھ دو، راکھی ساونت
اگر ہمارے ملک میں ایسا ہوا ہوتا تو ہم ان کی حمایت میں باہر نکل جاتے