آئندہ مالی سال کیلئے شرح نمو کا ہدف 4 فیصد مقرر

مالی سال 2019-2020 کےلیے جی ڈی پی کا ہدف 4 فیصد رکھنے کی منظوری دی گئی ہے

پی سی بی کا مکی آرتھر، انضمام کی ’مکمل‘ حمایت کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے، پی سی بی اعلامیہ

پنجاب حکومت نے 38ترجمان مقرر کردیے

وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری نے پنجاب حکومت کے 38 ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے

بلی تھیلے سے باہر آ گئی؟

محسن داوڑ نے ایک غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا ہے کہ اب ہمارا مطالبہ ہے کہ پاکستانی فوج وزیرستان سے چلی جائے

ایڈز رپورٹ مثبت آنے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

ظلم کی یہ داستان سندھ کے ضلع شکار پور پولیس کی طرف سے درج کیے جانے والے ایک مقدمے میں سامنے آئی ہے

ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان زاہد فخرالدین جی ابراہیم مستعفی

سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف مبینہ حکومتی ریفرنس کا معاملہ سامنے آنے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان نے استعفی دیاہے

اب روبوٹ بھی صحافی بنیں گے

روبوٹ رپورٹر صوفیہ نے صحافی بننے کے بعد اگلے مرحلے میں ناول لکھنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔

کرکٹ کا عالمی کپ: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کا پلڑا بھاری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے 10میچز میں سے پاکستان صرف 3مقابلوں میں کامیابی حاصل کرسکاہے

حمزہ شہباز کی درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نئے بنچ کی سربراہی کریں گے۔ بنچ کے دوسرے رکن جسٹس وحید خان ہونگے

سیکریٹری فوڈ سندھ آٹے کے بھاؤ اور ڈائریکٹر فوڈ گندم کی اقسام سے لاعلم

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر فوڈ حسن زیدی کو کمرہ عدالت سے نکال دیا

ٹاپ اسٹوریز