موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے ایکسپریس لینز متعارف
کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو صرف کیش لین استعمال کرنے کی ہدایت
آئی ایم ایف پروگرام میں نہ گئے تو نئے مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ڈیفالٹ یقینی ہے، مفتاح اسماعیل
پلان بی اور سی سوچنا نہیں، آئی ایم ایف پروگرام میں ہی جانا ہو گا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا انتباہ
ڈاکوؤں نے مغویوں کو قتل کردیا، نعشیں اٹھانے پر پنجاب اور سندھ پولیس میں تنازع
مغویوں میں فیصل آباد کے رہائشی یاسین اور سرگودھا کے رہائشی اکرام شامل بتائے جاتے ہیں۔
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی ؟ پیشگوئی کردی گئی
پاکستان میں ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے،کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر
جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست 2023 کی آئوٹ لک رپورٹ جاری کردی
پرویزالہٰی کی جسمانی ریمانڈکی استدعامسترد
عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اسلام آباد، جی 13 سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ کمسن بچے کی نعش برآمد
کمسن بچے کی نعش پڑوسیوں کے گھر کے زیر زمین پانی کی ٹینکی سے برآمد ہوئی ہے، پولیس ترجمان
نادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائم
وزیراعظم یا وزیر داخلہ 10 جون کو اس سہولت کا باضابطہ افتتاح بھی کریں گے
بجٹ 2023-24 ! 170 ارب کے اضافی ٹیکسز برقرار رہیں گے، 470 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز
ٹیکسز جمع کرنے کے طریقہ کار میں بھی تبدیلیاں متعارف کرائی جائیں گی۔
حکومت گاڑیوں پر نئے ٹیکسز نہ لگائے،پاک سوزوکی کمپنی
نئے ٹیکس لگانے سے گاڑیاں بہت زیادہ مہنگی ہو جائیں گی، کمپنی