ادویات سازی کی کمپنیوں کے بعد ازٹیکس منافع میں سال 2023 کے دوران 42 فیصدکی کمی

سال 2023 میں ادویات سازی کی کمپنیوں کو 7.891 ارب کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا

کراچی آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر، فضائی معیار مضر صحت قرار

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی پہلے نمبرپر، جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس 180ریکارڈ کیا گیا

عالمی سطح پر ہر شخص سالانہ 79 کلو کھانا ضائع کرتا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

2022 کے دوران دنیا بھر میں پیدا ہونے والی خوراک کا 19 فیصد فضلہ کے طور پر ضائع کیا گیا

سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج پر 10 لاکھ ریال خرچ کر دیئے

گردوں کی بیماری میں مبتلا پاکستانی کو ہر ہفتے 3 بار ڈائیلاسز کی ضرورت پڑتی تھی

بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

5 سال سے کم عمر بچوں کوپولیو سے بچا ؤکے قطرے لازمی پلوائیں، وزارت قومی صحت

ایف آئی اے کا بلوچستان میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن

چھاپہ مار ٹیم نے 100 سے زائد اقسام کی غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادویات قبضے میں لے لیں

شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں، تحقیق

مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو متاثر کرتی ہیں

دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہوتی ہے، رپورٹ

عالمی ادارے نےخوراک کے ضیاع کو "عالمی المیہ" قرار دیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کی نگرانی کے لیے عالمی نیٹ ورک قائم کردیا

یہ نیٹ ورک ممکنہ نئے کورونا وائرسز سے نمٹنے میں مدد دے گا

بیکٹیریا سے بچنے کیلئے دو سے تین ماہ بعد ٹوتھ برش تبدیل کرنا ضروری

ایک خاص وقت کے بعد ٹوتھ برش کے برسلز کمزور ہو جاتے ہیں جس میں بیکٹیریا بڑھنے لگتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز