شرح سود کو کم کیا جا سکتا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر نے کہا کہ پالیسی ریٹ سینٹرل بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی بناتی ہے۔ اس سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہوتا یہ ایک آزاد ادارہ ہے۔

آج کی کرکٹ میں حکمت عملی کی بہت اہمیت ہے، محسن خان

جو اچھی کرکٹ کھیلے گا وہ آسانی سے ٹیم میں جا سکتا ہے کیونکہ اب وہ کرکٹ بورڈ نہیں رہا جہاں سفارشیں چلتی تھی، سابق کرکٹر