رمضان میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کی ڈانس ویڈیوز بنانے کا حکم نامہ منسوخ

وفاقی نظامت تعلیمات نے یونیسکو کے کہنے پر ڈانس مقابلے کروانے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا

مائیکل تھامسن کا استعفیٰ منظور ، آمنہ عمران ایچی سن کالج کی قائم مقام پرنسپل تعینات

پرنسپل نے گورنر کی جانب سے وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرنے پر استعفیٰ دیا تھا

میٹرک و انٹر کے طلباء کی چھٹیاں فوری منسوخ کی جائیں، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا

امتحانات کی تیاری کے لیے طلباء خود سے چھٹیاں کر رہے ہیں، والدین کی شکایات

پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز میں عیدالفطر کی 10 تا 14 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی

تعلیمی ادارے بروز پیر 15 اپریل 2024 سے ریگولر شیڈول کے مطابق کھل جائیں گے، ڈاکٹر ملک ابرار حسین

سندھ کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری

سندھ ہائر ایجوکیشن کمشنر کے ذریعے ہر یونیورسٹی کا ایک بزنس پلان بنا ئیں، وزیر اعلی سندھ کی چیف سیکرٹری کو ہدایت

وزارت تعلیم کی ایچ ای سی فنڈز میں کٹوتی کی تجویز کی تردید

ایس آئی ایف سی ، ایچ ای سی کا بجٹ مختص کرنے کا کوئی اختیار استعمال نہیں کرتی، ترجمان

پنجاب، اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے7مئی تک اساتذہ کے کوائف کی درستگی کا حکم دیدیا

متحدہ عرب امارات کا طلبا کیلئے سہولیات متعارف کرانے کا اعلان

تعلیم کے میدان میں بھی طلبا کیلئے قرض اور دیگر سہولیات متعارف کروائیں گے، قونصل جنرل

جرمنی میں اسٹونٹ ویزہ کا نیا اصول نافذ العمل

قوانین میں تبدیلی کا مقصدطلبا کیلئے پڑھائی کے ساتھ روزگار آسان بنانا اور مستقل رہائش کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے

ٹاپ اسٹوریز