پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان

مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق پالیسی میں ترمیم

دو ہزار کلو میٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی جا سکیں گی

دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہوتی ہے، رپورٹ

عالمی ادارے نےخوراک کے ضیاع کو "عالمی المیہ" قرار دیا ہے۔

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: ٹکٹوں کی فروخت29 مارچ سے شروع ہو گی

سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل اور لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابر اعظم سے ملاقات

ملاقات میں قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی ہے۔

پی آئی اے نجکاری، 51 فیصد شیئرز فروخت، 49 فیصد حکومت ملکیت میں رہیں گے

جو پارٹی پی آئی اے خریدے گی اس کو 51 فیصد سرمایہ کاری کرنا ہوگی، ذرائع

پاکستان میں لوہے کی فی ٹن قیمت میں 20 سے 22 ہزار روپے کی کمی

عالمی کساد بازاری کے سبب اسٹیل کی قیمت 3 لاکھ 20 ہزار سے کم ہو کر 2 لاکھ روپے سے بھی نیچے چلی گئی

کرپشن کے الزامات، بھارتی سیاستدان کی نوٹوں پر سوتے کی تصویر وائرل

بینجیمن بسو ماتری نے 500 والے نوٹ اپنے اوپر بھی ڈال رکھے ہیں، پارٹی رکنیت معطل

اسمارٹ فون صارفین جعلسازوں کی نئی لہر سے ہوشیار رہیں

اسمارٹ فون صارفین سے نجی معلومات نکلوانے کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز